Saturday, 5 September 2020

فالج زدہ شہر

فالج زدہ شہر

ایک ہاتھ
اور ایک پاؤں
اور آدھا چہرہ
آدھے شہر میں
کرفیو اور پولیس کا پہرہ

محمد علوی

No comments:

Post a Comment