رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
چپ چاپ چلو
کچھ بھی نہ کہو
کوئی سن لے گا
آنکھیں نیچے، خاموش رہو
ہر اشک پیو، سب زخم سہو
روتے ہی رہو
سب ٹھیک کہو
گھٹ گھٹ کے جیو
گونگوں بہروں بس سنتے رہو
عابی مکھنوی
No comments:
Post a Comment