Thursday, 7 April 2022

ہائیکو؛ تمہارے چہرے پہ پھیلے رنگ

ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


تمہارے چہرے پہ پھیلے رنگ

کسی بھی مقدس تہوار سے 

کہیں زیادہ جاں فِزا ہیں


ذیشان راٹھور

No comments:

Post a Comment