Monday, 19 December 2016

اپنا سب کچھ بھول گیا کچھ یاد نہیں

اِک دیوانہ رہتا تھا اس بستی میں
اس کا کیا انجام ہوا، کچھ یاد نہیں
تنہائی کی شام اور بارش کی آواز
وہ بھی کیسا موسم تھا، کچھ یاد نہیں
اس کی چھوٹی چھوٹی باتیں یاد رہیں
اپنا سب کچھ بھول گیا، کچھ یاد نہیں

رضی ترمذی

No comments:

Post a Comment