رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
چلو
دروازہ کھولو پلین کا
چلو، باہر چلیں
کچھ دور ٹہلیں بادلوں پر
جرابیں کھول کر
کچھ دور ننگے پاؤں چلتے ہیں
چلو دیکھیں تو
جب پاؤں نہیں پڑتے زمیں پر
کیسا لگتا ہے
گلزار
No comments:
Post a Comment