Tuesday, 5 January 2021

میری لکنت اس قلم کی زبان ہے

میری لُکنت اس قلم کی زبان ہے

جسے تمہاری انا نے تراشا

اور یہ جو گونج ہے

میرے وجود کے ٹوٹنے کی آواز ہے

کوئی ٭'فیمن ازم' نہیں

بس

بے حیثیتی ہے


شبنم عشائی


٭FEMINISM

No comments:

Post a Comment