رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
مختصر نظم
بھنورا بن کے ڈول رہا ہے
میٹھی باتیں بول رہا ہے
ایسے جیسے کوئی جنگجو
قلعہ کو دل کے کھول رہا ہے
قلعہ فتح جب ہو جائے گا
نئی مہم پہ وہ جائے گا
طارق خان
No comments:
Post a Comment