Monday, 11 January 2021

اپنا آپ مرنے پر ایسے ہی میں رویا تھا

 اپنا آپ مرنے پر

ایسے ہی میں  رویا تھا

جیسے کوئی بوڑھا باپ

اک جوان بیٹے کی

ناگہانی موت پر

ساتھ تازہ قبر کے

خاک ڈالے بالوں میں 

زار و زار روتا ہے


طلحہ رحمان شاہ

No comments:

Post a Comment