رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
حق الیقین
(پورا پورا یقین)
اور پھر میں نے
تیری صورت کو خدا کا
حوالہ دیا
اب مجھے یقین کامل ہے
نظرِ بد تجھے نہیں چھُو سکے گی
زین اشعر
No comments:
Post a Comment