رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
میرے محافظ میرے ساتھ چلو
سفر طویل ہے اور بھیڑیوں کی بستی ہے
مجھے یقین ہے تمہیں دیکھ کے یہ سب کے سب
ڈر جائیں گے
چھپ جائیں گے
کیونکہ تم ان کے سردار ہو
نکہت فاروق نظر
No comments:
Post a Comment