وہی ہے زندگی جو ایک پل محبت ہے
مگر میں کیا کہوں جو آج کل محبت ہے
ڈرا رہا ہے مجھے کیا زمانے والوں سے
میں سب کہ سامنے کہتا ہوں چل محبت ہے
جہاں جہاں سے چاہو دوائیں لیتے پھرو
تمہیں جو مسئلہ ہے اس کا حل محبت ہے
سوال؛ حسن و محبت میں کیا تعلق ہے
جواب؛ حسن کا ردعمل محبت ہے
صغیر احمد صغیر
صغیر احمد احسنی
No comments:
Post a Comment