رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
ابھی سب کچھ نہیں دیکھا
ابھی سب کچھ نہیں سمجھا
کچھ ایسا ہے کہ جیسے ایک گہری سانس لے کوئی
سزا دینے سے پہلے
سنگِ خاموشی کو یا سر سے گِرا دینے سے پہلے
جمشید مسرور
No comments:
Post a Comment