رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
وعدہ
ہماری زیست کے اس
دشتِ بے بہاراں میں
جو تم نہیں ہو کہیں، وہ ملال اپنی جگہ
تمہاری یاد کی چادر کو
خود پہ اوڑھ کے ہم
ٹھٹھرتی رات، ہجر، بے بسی گزاریں گے
ثمن ابرار
No comments:
Post a Comment