رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
تروینی
ہاتھ ملا کر دیکھا، اور کچھ سوچ کے میرا نام لیا
جیسے یہ سرِ ورق کسی ناول پر پہلے دیکھا ہے
رشتے کچھ بس بند کتابوں میں ہی اچھے لگتے ہیں
گلزار
No comments:
Post a Comment