Sunday, 6 September 2020

جس سیارے کی خاک چھانی ہے

جس سیارے کی خاک چھانی ہے
اس کی گردش سے
یہ ہنر سیکھا
ایک نقطے کو مان کر مرکز
اپنی گردش کا دائرہ کھینچو
دائروں کا سِرا نہیں ہوتا
صرف گردش سے واسطہ رکھو

یوسف خالد

No comments:

Post a Comment