رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
چلو مان لیا
محبت کو جدائی کی دیمک لگ جائے تو
اس کی کوکھ میں درد کے سوا کچھ نہیں پلتا
مگر یہ بھی تو سچ ہے
کہ محبت
سرمئی آنکھوں اور زرد چہرے کے ساتھ بھی
ہنستی رہتی ہے
چاکری کرتی رہتی ہے
یادوں کی
جدائی
اور درد کی
نجمہ منصور
No comments:
Post a Comment