Wednesday, 6 January 2021

بات گرچہ چھوٹی تھی دل پہ لگ گئی جا کر

 رنج صرف اتنا تھا


بات گرچہ چھوٹی تھی

دل پہ لگ گئی جا کر

اور وجہ اس کی تھی

خاص اس کا پس منظر

بات کا نہیں تھا دکھ

رنج صرف اتنا تھا

اور بے شمار حیرت بھی

کہ

اس نے جو خلش دل میں

اور اک عداوت بھی

کب سے پال رکھی تھی


طارق خان

No comments:

Post a Comment