Tuesday, 5 January 2021

ہاتھ میں پتھر لیے شہزادیاں کشمیر کی

دے میرے مولا آزادی، وادئ کشمیر کو


 ہاتھ میں پتھر لیے شہزادیاں کشمیر کی

ڈھونڈنے نکلی ہیں خود آزادیاں کشمیر کی

کب تک ظلم و ستم بربادیاں کشمیر کی

پوچھتی ہیں یا الہٰی وادیاں کشمیر کی

یا خدایا توڑ دے اب ظلم کی زنجیر کو

دے میرے مولا آزادی، وادئ کشمیر کو


نامعلوم

No comments:

Post a Comment