رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
مثال عشق
عشق کی وہ مثال ہے جیسے
کوئی سگریٹ تم نے سلگائی
اور وہ ٹھیک سے سلگ نہ سکی
اس کا ہر کش تمہیں ایذا دے گا
پر بجھانے کو جی نہ مانے گا
حجاز مہدی
مہدی نقوی حجاز
No comments:
Post a Comment