رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
اے سندھ تو میری ماں ہے
میں تیری دھرتی سے
شاعری کے الہام ایسے لیتا ہوں
جیسے تھر کی لال گائے کے تھنوں سے
اس کا بچھڑا دودھ پیتا ہے
شیخ ایاز
اردو ترجمہ؛ امر فیاض
No comments:
Post a Comment