Thursday, 14 April 2022

یہاں پر کون رہتا ہے؟ سانپ

 یہ سیارہ یہ زمین ہے نا

جہاں انسان رہتے ہیں

ہاں، یہ زمین ہے

مگر اب یہاں انسان نہیں رہتے

ہیں؟ نہیں رہتے ؟

کہاں گئے؟

پتہ نہیں

تو اب یہاں پر کون رہتا ہے؟

سانپ

ختم شد


عثمان نیاز

No comments:

Post a Comment