Thursday, 7 April 2022

موسم بارِش کا ہے پیارا پیارا

 موسم بارِش کا ہے

پیارا پیارا سماں ہے

مگر نجانے کیوں

مزاج برہم برہم اور

دل میں اک

اداسی چھائی ہے

سنو جاناں

کہاں ہو تم

اے کاش تم آ جاؤ

چپکے سے

دھیرے سے

یوں میرے رُوبرو

کہ دل پر چھائے

اداسی کے

بادل چھٹ جائیں


راحیلہ منظر

No comments:

Post a Comment