Wednesday, 20 April 2022

اے میرے چاند تجھ کو کیا معلوم

 میں نے کیسے کیا ہے اتنا سفر

زندگی جب کہ کتنی مشکل ہے

اے میرے چاند تجھ کو کیا معلوم

تو میرے زیست کے اندھیرے کو

کیسے دیکھے گا

کیسے دیکھے گا

بہت مجبور ہوں میں

میرے چاند

میں خون اپنے مقدر کا کر نہیں سکتی

ہاں میں تقدیر سے لڑ نہیں سکتی


عروبہ شاہ

No comments:

Post a Comment