عشق اور محبت کا استعارا
بس تم میرے اور میں تمہارا
برداشت مجھے سب خسارا
بس تم میرے اور میں تمہارا
کر لیں گے ہر حال میں گزارا
بس تُم میرے اور میں تمہارا
پھول، خوشبو، سمندر کنارا
بس تُم میرے اور میں تمہارا
کر لیا ہے بارہا یہ استخارا
بس تم میرے اور میں تمہارا
شہزادہ کبیر
No comments:
Post a Comment