Sunday, 6 February 2022

ہار گئی ہار گئی توسے دل لگا کے

 گیت


ہار گئی ہار گئی توسے دل لگا کے

نینوں میں بسایا توہے کجرا بنا کے


چھوڑ چلا چھلیا کون سہارے 

ہائے کون سہارے

جانے والے آ جا توہے پیار پکارے

توہے پیار پکارے

ہار گئی ہار گئی توسے دل لگا کے

نینوں میں بسایا توہے کجرا بنا کے


ٹوٹے میرے سپنے، نین بھر آئے

ہو نین بھر آئے

تیرے لیے چھوڑے میں نے اپنے پرائے

اپنے پرائے

ہار گئی ہار گئی توسے دل لگا کے

نینوں میں بسایا توہے کجرا بنا کے


شبی فاروقی (شعیب فاروقی)

No comments:

Post a Comment