Wednesday, 6 May 2026

دل میں چھپائی دوسری عورت

 نظم "دل میں چُھپائی دوسری عورت" سے اقتباس


عورت ظالم ہے

وہ ظلم کرتی ہے خود کے ساتھ

بظاہر انجان لیکن

غم کا پہاڑا یاد کرتے کرتے ہر روز سسکتی ہے

اور تمام عمر نہیں بھول پاتی

کالر پہ لٹکا ہوا بال

اور دل میں چھپائی دوسری عورت


صدف شاہد

No comments:

Post a Comment