Tuesday, 11 August 2026

میرا بسیرا نگری کے پھاٹکوں سے باہر ہے

 نگری


میرا بسیرا نگری کے پھاٹکوں سے باہر ہے

بے سُود ہے میرا نگری میں سُرنگ لگانا

اس پر پرواز کرنا

اس کا محاصرہ کرنا

اس میں گُھسنا

سب سے اونچے مینار پر چڑھنا

نگری ہتھیار نہیں ڈالتی


جرمن شاعری؛ وولفگانگ بیشلر Wolfgang Baechler

اردو ترجمہ؛ منیرالدین احمد (محمد یحییٰ)

کتاب: دودی دروازے

No comments:

Post a Comment