Saturday, 5 December 2020

نینوں کے دروازے بھیڑ کے

 اطلاع


نینوں کے دروازے بھیڑ کے

اور ہونٹوں کی کھڑکی کھول کے

تم نے جو سرگوشی کی ہے

میرے کانوں نے سن لی ہے


سلمان باسط

No comments:

Post a Comment