Thursday, 22 April 2021

‏ایک ستارہ کافی ہے

 ‏ایک ستارہ کافی ہے

ساتھ تمہارا کافی ہے

کالی رات بِتانے کو

یاد سہارا کافی ہے

شرط یہی ہے سچا ہو

ایک بھی پیارا کافی ہے

سانس کے دِیپ بجھانے کو

درد تمہارا کافی ہے


تانیہ عزیز

No comments:

Post a Comment