رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
انتخاب کرنے کا موقع
عرب شاعری سے اردو ترجمہ
میں تمہیں
انتخاب کرنے کا موقع دیتا ہوں لہٰذا
انتخاب کرو کہ
میرے سینے پر مرنا پسند کرو گی
یا میری شاعری کے صفحوں پر
نزار قبانی
No comments:
Post a Comment