Sunday, 14 March 2021

کبھی فرصت نکال کر آؤ

 دکھ

(مختصر نظم)


کبھی فرصت نکال کر آؤ 

میری آنکھوں کو غور سے دیکھو

اور بتاؤ کہ؛ کیا تمہیں ان میں 

کوئی بھی دکھ نظر نہیں آتا؟


ثروت مختار

No comments:

Post a Comment