Monday, 14 June 2021

میری بے نور رنگت کو اپنے نور کا پیراہن دو

 اے عکسِ نور


میری بے نور رنگت کو اپنے نور کا پیراہن دو

تاکہ میں خود پر تمہیں طاری کر سکوں

اے عکسِ افگن

خدارا مجھ پر اپنے عکس جمال کی اک جھلک ڈالو

تاکہ میرے بے رونق وجود کو تازگی مل سکے

اور میں تر و تازہ ہو سکوں


زین اشعر

No comments:

Post a Comment