Monday, 14 June 2021

تم ان آنکھوں کی تفسیر لکھو گے

 پاگل ہو


جن آنکھوں کے نیچے گہرے حلقوں کی صورت

جانے کتنے زندہ خوابوں کی قبریں ہیں

تم ان آنکھوں کی تفسیر لکھو گے؟

پاگل ہو


شوزب حکیم

No comments:

Post a Comment