Thursday, 3 June 2021

خدا سے شکوے شکایات خیر اپنی جگہ

 شکرانہ 


خدا سے شکوے شکایات خیر اپنی جگہ

مگر جو تجھ کو میری زندگی میں بھیجا ہے

خدا کے پیر جو ہوتے تو چوم آتا میں


راشد خان عاشر

No comments:

Post a Comment