Tuesday, 19 October 2021

سایا نوچ کے پھینک دیا ہے

 فرسٹریشن


آخر میں نے

جسم سے اپنا

سایا نوچ کے پھینک دیا ہے


گل جہان

No comments:

Post a Comment