سنا ہے تبدیلی آ رہی ہے
امین و صادق کہاں کھڑے ہیں
سنا ہے تبدیلی آ رہی ہے
پرانے چہروں سے تنگ آ کر
میں گھر سے نکلا ہوں ووٹ دینے
مگر یہاں پر عجیب صورت بنی ہوئی ہے
پرانے چہرے ہی دِکھ رہے ہیں
وہی لٹیرے جو کچھ ٹکوں کا سہارا لے کر
غریب کا حق خریدتے ہیں
ماجد جہانگیر مرزا
No comments:
Post a Comment