رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
چاہنے سے چاہے جانے تک
اس چاہنے کی آگ میں
چاہے جانے کی پیاس میں
خیال سے گماں تک
گماں سے یقین تک
اس قربِ ہجر میں
اس کربِ وصل میں
اس سرور میں
اس گماں میں
تڑپ جانے کے درد میں
تڑپانے کی آہ میں
محبت کھو سی گئی ہے
وصل سے ہجر تک
عندلیب سحرش
No comments:
Post a Comment