جہاں تم نے چھوڑا ہے
جاؤ
دل پہ بندش لگا سکتا ہے کون؟
جاؤ اسی کی طرف جاؤ
جس کے خوابوں آنکھیں مخمور ہیں تمہاری
جاؤ اسی کی طرف جاؤ
میں تو یہیں ہوں
یہیں رہوں گا جہاں تم نے چھوڑا ہے
جب نئے محبوب سے تھک جاؤ، چلے آنا
وہیں پاؤ گے مجھے
جہاں تم نے چھوڑا ہے
محمد اویس خاں
No comments:
Post a Comment