Sunday, 13 December 2020

مفاہمت؛ ہم کہ عریاں بہت ہیں تماشا نہ بن

مفاہمت


ہم کہ عریاں بہت ہیں

تماشا نہ بن

اپنی ضد چھوڑ دے

میں تجھے اوڑھ لوں

تُو مجھے اوڑھ لے


شاہین مفتی 

No comments:

Post a Comment