مذہب اور سائنس کی لڑائی میں
خدا کے ہونے یا نہ ہونے کے مباحثوں میں
نجانے سِگنل بحال ہونے پر ہم دونوں
خدا کا شکر ادا کریں یا سائنس کو سلام کریں
میں نہیں جانتا اب ہمارے مداروں میں
فاصلہ گھٹے گا یا مزید بڑھے گا؟
لیکن ہمیں ہماری گریویٹی پر اتنا یقین تو ہے
پھر چاہے ہم آس پاس جہاں کہیں بھی رہیں
مگر کائنات میں ہماری کیمسٹری بنی رہے گی
صفی سرحدی
No comments:
Post a Comment