Thursday, 17 March 2022

آزادی یا موت کا منتظر

 قید


میری روح کا جھنڈا

ایک اداس پرندے کے ہاتھ میں ہے

جو زندگی کی سمتوں میں قید

آزادی یا موت کا منتظر ہے 


اویس سجاد

No comments:

Post a Comment