Sunday 27 March 2022

زندگانی نوحہ ہے ان تمام لمحوں کا

 مختصر نظم


زندگانی نوحہ ہے 

ان تمام لمحوں کا

جن میں تم ضروری تھے

اور کہیں نہیں تھے تم


فریحہ نقوی

No comments:

Post a Comment