Thursday, 17 March 2022

دل کا در کھولو

 درِ دل پر دسمبر

دستکیں دے کر

بس اب کچھ روز میں ہی

جانے والا ہے

خدا را، دل کا در کھولو

گھڑی بھر ہی چلے آؤ


عنبرین خان

No comments:

Post a Comment