Monday, 18 April 2022

حل یہ ہے سپرد خاک ہو جائیں

 ہم ایسے سوچتے ذہنوں

اور ایسی جاگتی آنکھوں کا حل یہ ہے

کہ ساری الجھنیں اور خواب لے کر

وقت سے پہلے

بہت پہلے

سپردِ خاک ہو جائیں


فریحہ نقوی

No comments:

Post a Comment