Thursday, 5 August 2021

زندگیوں کی بھیڑ میں زندگی کے لیے

 غیبی آواز


زندگیوں کی بھیڑ میں

زندگی کے لیے

ایک زندہ انسان

آخر کیوں ترستا ہے؟ 

یہ معمّہ کیا ہے؟

سچ کا آخری لفظ کیا ہے؟

سوچتے سوچتے

جب تھک گیا

غیب سے آواز آئی

ایک تراشا ہوا بدن


صفی سرحدی

No comments:

Post a Comment