رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
اپنے بدن کا خوف
واقعات اور یادیں
چھوٹی چھوٹی معمولی باتیں
حواس کو روندنے لگتی ہیں
دماغ کی بے شمار لچھیاں
کھینچنے اور اُلجھنے لگتی ہیں
اور شریانوں میں لہُو
پارہ بن کر چُبھنے لگتا ہے
محمودہ غازیہ
No comments:
Post a Comment