Tuesday, 7 December 2021

یاد دل میں بسی ایسی تیری

عارفانہ کلام نعتیہ کلام


یاد دل میں بسی ایسی تیری

صرف نظروں میں ہے ہستی تیری

تِری ہستی کے سامنے ہیچ ہیں سب

سب پہ لازم ہے بندگی تیری

اپنے آقاﷺ کی تعریف کیسے کروں

اس کے کرنے کو میری زباں ہی نہیں

جس کسی دل میں ان کی محبت نہ ہو

ایک پتھر ہی ہے اس میں جاں ہی نہیں


شاکرہ نندنی

No comments:

Post a Comment