Saturday, 22 August 2020

تم خبر سناتے ہو یوں پیار جتاتے ہو

New Year Card

اک سال کے آخر میں
اک سال کی آمد کی
تم خبر سناتے ہو
یوں پیار جتاتے ہو
وہ سال کب آئے گا
جب اپنی آمد کی
تم خبر سناؤگے
یوں پیار جتاؤ گے

ابرار عمر

No comments:

Post a Comment