رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
سسی
ریت پہ پاؤں رکھتی ہوں
تو دل جلتا ہے
صحرا ہنس کر کہتا ہے
جتنی دور بھی جائے گی
میں اور سورج
دونوں تیرے ساتھ چلیں گے
شاہین مفتی
No comments:
Post a Comment