Wednesday, 15 December 2021

اندر باہر بس ایک صفر ہی بچا رہ گیا

صفر


عمر کی ڈھلان پر

تھک ہار کر

بیٹھی ہے زندگی

حساب کرتی ہوئی

آخر میں

اندر باہر

بس ایک صفر

ہی بچا رہ گیا


خدیجہ خان

No comments:

Post a Comment